نمک سے بھی چھوٹے کمپیوٹر اور موبائل فون تیار کر لیے گئے۔ نا قابل یقین خبر

نمک سے بھی چھوٹے کمپیوٹر اور موبائل فون تیار کر لیے گئے۔ نا قابل یقین خبر

چھوٹے کمپیوٹر اور فون نمک کے ذریعے سے بھی متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل اتنی چھوٹی ڈیوائسز میں کیا خصوصیات ہوں گی؟حیران کن خبر۔۔
نیویارک (ویب نیوز) مختصر ترین فون 19مارچ کو آئی بی ایم تھنک 2018کے نام سے منعقدہ کمپنی کی فلیگ شپ کانفرنس کے پہلے روز متعارف کروایا جائیگا۔ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم نمک کے ذرے سے بھی چھوٹا کمپیوٹر متعارف کرائے گی۔ آئی بی ایم کے یہ تو محض آغاز ہے، ان کا یہ بھی کہناتھا کہ اگلے 5برسوں میں کریپٹو گرافک اینکرز،جیسے کہ انک ڈوٹساور نمک کے ذریعے سے بھی روزمرہ استعمال ہونے والی اشیاء چھوٹے کمپیوٹرز ر اور ڈیوائسز میں نصب کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی یہ واضع نہیں ہے کہ یہ کمپیوٹر کب ریلیز کیا جائے گا لیکن ایک چیز تو واضع ہے کہ یہ کمپیوٹر اتنا چھوٹا ہو گا کہ اسے دیکھنے کیلئے آپ کو مائیکرو اسکوپ کی ضرورت پڑے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: کیا اس قبر ستان میں حوا بی بی دفن ہیں؟؟ ایسا دعوی منظرِ عام پر کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آئی بی ایم کے ماہرین اس کے پہلے پروٹو ٹائپ کی آزمائش میں مصروف ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں