سعودی عرب نے اہم ترین پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا پاکستانیوں کے لیے آج کی سب سے خوشی کی خبر

سعودی عرب نے اہم ترین پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا پاکستانیوں کے لیے آج کی سب سے خوشی کی خبر

متحدہ عرب امارات(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اہم اعلان منظرِ عام پر آگیا۔ اہم اعلان یہ ہے کہ انہوں نے سینما گھروں پر لگی 35برس پرانی پابندی اٹھاتے ہوئے کمرشل سینما کھولنے کی اجازت دے دی۔ فرائنسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سعودی وزارت برائے ثقافت کی جانب سے جاری ایک اعلامے میں کہا گیا کہ سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی سعودیہ میں کمرشل سینما کھولنے کی اجازت ہوگئی اور حکومت لائسنس کے اجزاہ لے رہی ہے 1980 میں سینما گھروں کو مذہبی اور ثقافتی رویے کے منفی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق قدامت پسندوں کی مخالفت کے باوجود سینما پر پابندی اٹھانے کے فیصلے کو سعودی عرب کے وژن 2030 کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے اور اب تو پاکستانیوں کی موجیں ہو جائے گی کیونکہ ان کو یہاں پر کوئی سینما گھر نہیں ملتا تھا پر اب وہ جا سکے گے

اس خبر کو بھی پڑھیں: پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایسا ڈانس منظرِعام پر آگیا کہ۔۔۔

موی دیکھنے ان کا کہنا تھا کے پہلے اس کو کچھ اہم کام معملات تھے جن کی وجہ سے روکا تھا کے سینما گھروں کو نہ کھولا جائے پر اب تمام معملا ت طے ہو چکے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں