جدید ٹیکنالوجی نے خاتون کی جان لے لی

جدید ٹیکنالوجی نے خاتون کی جان لے لی

ایریزونا (ویب نیوز) جدید ٹیکنا لوجی نے جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس کی نئی خود کار ٹیکس کی ٹکر سے خاتون ہلاک ہوگئی۔امریکہ کی ریاست ایریزونا میں پیش آنے والے حادثے کے بعد کمپنی نے کینیڈا میں اپنی خود کار ٹیکسی سروس معطل کردی ۔ذرایع کے مطابق جدید خود کار ٹیکسی سروس دنیا بھر میں ابھی ٹیسٹنک کے مرحلے میں ہے،یہ اس کا پہلا جان لیوا حادثہ ہے۔(پی کے این)نیوز کی ایک رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات کے سلسلے میں متعلقہ حکام کے ساتھ مکمل تعاون کیا جا رہا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: روزمرہ کی وہ عادت جو آپ کو زیابیطس کا مریض بنا دے

واضع رہے کہ بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس کی نئی خود کار ٹیکس کی ٹکر سے خاتون ہلاک ہوہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں