نامور پاکستانی اداکارہ دبئی میں شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔

نامور پاکستانی اداکارہ دبئی میں شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔

اسلام آباد(ویب نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ دبئی میں شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔سٹیج کی نامور اداکارہ ارم چوہدری دبئی میں کیا کچھ کر رہی ہیں سب کچھ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداکارہ ارم چوہدری ان دنوں دبئی کے دورے پر ہیں ، جہاں پاکستانی اداکارہ ارم چوہدری اپنی منفی سرگرمیوں سے خوب مال کما رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ارم چوہدری کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارم چوہدری نے دبئی کی ایک بار سے بھی معاہدہ کر لیا ہے

اس خبر کو بھی پڑھیں: شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا۔

اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی منفی سرگرمیوں سے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ارم چوہدری نے اپنی شراب وشباب میں دھت تصویر فیس بک پر بھی اپ لوڈ کر رکھی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں