اپنی ہی بیٹی کے ساتھ رنگ ریلیاں مناتے ایک شخص رنگے ہاتھوں گرفتار۔ شرمناک خبر

اپنی ہی بیٹی کے ساتھ رنگ ریلیاں مناتے ایک شخص رنگے ہاتھوں گرفتار۔ شرمناک خبر

آدمی اپنی نوجون بیٹی کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے قیامت آنے کو ہے۔ امریکہ میں ایک بدطینت شخص اپنی نوجون بیٹی کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا کہ سن کر انسانیت ہی شرمندہ رہ جائے ۔جان کر آپ بھی کہیں گے قیامت آنے کو ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہرپانامہ سٹی میں 39سالہ جسٹن بون نامی یہ شخص اپنی سگی 19سالہ بیٹی ٹیلربون کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹن اور ٹیلر کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر ایک شخص نے پولیس کو اطلاع دی جس نے دونوں کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں باپ بیٹی نے عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ باہمی رضامندی کے ساتھ یہ شرمناک کام کر رہے تھے۔واضع رہے کہ امریکہ میں 39سالہ جسٹن بون نامی یہ شخص اپنی سگی 19سالہ بیٹی ٹیلربون کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں چونکہ محرم رشتہ داروں کا جنسی ملاپ قانونی طور پر جرم ہے لہذا اب ان دونوں کو قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: امریکہ نے تمام حدیں پار کر لیں پاکستان کے خلاف اب تک کا بڑا قدم اٹھا لیا گیا

عدالت نے ٹیلر کو ایک ہزار ڈالر(تقریباََ ایک لاکھ روپے پاکستانی)اور جسٹن کو پانچ ہزار ڈالر(تقریباََ پانچ لاکھ روپے پاکستا نی)کی ضمانت پر رہا کر دیا ہے تاہم جسٹن کو مقدمہ کا فیصلہ ہونے تک اپنی بیٹی ٹیلر کے ساتھ کسی بھی طرح کا رابطہ نہ رکھنے کا حکم دیا ہے۔واضع رہے کہ یہ گھٹیہ کام امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پانامہ سٹی میں پیش آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں