لاہور میں سیاستدان کے بیٹے نے سٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کے بعد ایسا وحشیانہ کام کر دیا کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

لاہور میں سیاستدان کے بیٹے نے سٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کے بعد ایسا وحشیانہ کام کر دیا کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

لاہور(ویب نیوز)لاہور میں سیاستدان کے بیٹے نے سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد تشدد کر کے زخمی کردیا گیا۔ سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری نے الزام لگایا کہ چکوال کی یونین کو نسل کے چیئر مین کے بیٹے شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایااور بھر پستول کے پچھلے حصے سے تشدد کر کے زخمی کیا ۔تفصیلات کے مطابق ہنجروال کے علاقے میں اسٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی گئی اور انہیں پستول کے بٹ مار کر زخمی کیا گیا۔پولیس کے مطابق سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کی کزن نے اپنے لین دین کے معاملے پر اداکارہ کے ساتھ زیادتی کروائی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: موٹاپے سے نجات میں مددکرنے والی ایسی مشروبات جن کے فوائد جان کر آپ انہیں اپنا معمول بنالیں گے

پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ گن پوائنٹ پر زیادتی اور تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف میڈیا رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیاہے اور ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔واضع رہے کہ سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری نے الزام لگایا کہ چکوال کی یونین کو نسل کے چیئر مین کے بیٹے شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایااور بھر پستول کے پچھلے حصے سے تشدد کر کے زخمی کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں