خوبصورت 21 سالہ لڑکی کی 10 سالہ لڑکے سے شادی. شرمناک ترین واقعہ

خوبصورت 21 سالہ لڑکی کی 10 سالہ لڑکے سے شادی. شرمناک ترین واقعہ

خوبصورت 21سال کی جوان لڑکی اور صرف 10سال کا لڑکا پاکستان کے اہم شہر میں ایسا شرمناک اسلام آباد (ویب نیوز) تفصیلات کے مطابق21سال کی جوان خوبصورت لڑکی اور صرف 10سال کا لڑکا پاکستان کے اہم شہر میں ایسا شرمناک واقعہ،تعلیم کی کمی معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ایسے کئی واقعات روز میڈیا کی زینت بنتے ہیں جس میں جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ عقل بھی دنگ رہ جا تی ہے۔ناظرین ایسا ہی ایک واقعہ پنڈی بھٹیاں کے گاؤں بھنگسیکا میں پیش آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جہاں صرف گھر کی جائیداد کو گھر تک محدود رکھنے کے لئے ایک بے جوڑاور غیر فطری رشتے کو قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی اجازت نہ تو شریعت دیتی ہے اور نہ ہی قانون۔(پی کے ائن)نیوز کے مطابق ایک 21سالہ لڑکی کی شادی اس کے دس سال کے کزن کے ساتھ کی جا رہی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارت نے جنگ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ حیران کن خبر

(پی کے ائن)نیوز کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 21سالہ مہوش کو اس کے دس سال کے کزن اللہ دتہ کے ساتھ صرف اس لئے بیاہا جا رہا ہے کہ کیونکہ دونوں آپس میں کزن ہیں۔اور ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ بے جوڑ رشتہ نہ کیا گیا تو گھر کی جائیداد خاندان سے باہر کسی کو دینی پڑ جائے گی ،تفصیلات کے مطابق جب اس بات کی خبر اہل علاقہ کو ہوئی تو انہوں نے واقعے پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں