کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی گل پنڑا نے اپنی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا۔

کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی گل پنڑا نے اپنی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا۔

مکہ مکرمہ(ویب نیوز)اور جسے اللہ ہدایت دے ۔۔۔کوک اسٹوڈیو سے شہرت کی بلندیاں حاصل کرنے والی گل پنڑا نے اپنی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل ،میڈیا پر طوفان آگیا۔تفصیلات کے مطابق کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی معروف گلوکارہ گل پانڑہ نے عمرہ کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔

  گل پنڑا

رپورٹ کے مطابق پشتوگانوں سے شہرت حاصل کرنے والی اور نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن گلوکارہ گل پانڑہ ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں اور انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمرہ ادا کرنے کی تصویر شیئر کی ہے ۔مسجد الحرام کے صحن میں بنائی گئی تصویر میں گل پانڑہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے اور اپنے سر کو سکارف سے ڈھانپ رکھا ہے جبکہ انہوں نے ایک چھوٹابیگ بھی پہنا ہوا ہے۔

گل پنڑا

تفصیلات کے مطابق انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یا اللہ ہر کسی کو اپنے گھر آنے کا موقع عطا کر،اللہ کء فضل سے یقیناًمیں اس سیارے پر خوش قسمت ترین لڑکی ہوں ۔اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وقت پیدا کرنے والے کیلئے وقت بنائیں۔رپورٹ کے مطابق گل پانڑہ کی تصویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔گل پنڑا

اس خبر کو بھی پڑھیں: خوبصورت 21 سالہ لڑکی کی 10 سالہ لڑکے سے شادی. شرمناک ترین واقعہ

اپنا تبصرہ بھیجیں