ایسی لڑکی جہاں بھی نظر آئے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرناتمھاری قومی ذمہ داری ہے ۔۔۔اسلام کے معروف عالم دین نے اعلان کر دیا

ایسی لڑکی جہاں بھی نظر آئے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرناتمھاری قومی ذمہ داری ہے ۔۔۔اسلام کے معروف عالم دین نے اعلان کر دیا

قاہرہ(ویب نیوز)ایسی لڑکی جہاں بھی نظر آئے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرناتمھاری قومی ذمہ داری ہے ،ایک مصری عالم دین نے بھٹی ہوئی جینز پہننے والی خواتین سے جنسی زیادتی کو قومی فریضہ قرار دے دیا۔ایک عرب ٹی وی کے مطابق ایک مصری عالم دین نبی الوحش نے پھٹی ہوئی جینز پہننے والی خواتین سے جنسی زیادتی کو قومی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے نو جوانوں کو اس کی ترغیب دی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: دبئی امیگریشن کا اہم کار نامہ پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام کے دوران گرماگرم بحث کے دوران اینکر سے عالم دین نے کہا کہ کیا آپ اس بات کو ٹھیک سمجھتے ہیں کہ ایک نوجوان لڑکی نے ایسی جینزپہنی ہوئی ہو اور اس کا آدھا جسم برہنہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا اس لیئے کوئی شخص اسے دیکھتے ہی جنسی ہراساں کرے گا تو یہ سماجی فریضہ ادا ہو جائے گا ،لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کوئی آدمی ایسی لڑکی سے جنسی زیادتی کرے گا تو قومی ذمہ داری ادا ہو جائے گی۔واضع رہے کہ ایک مصری عالم دین نے پھٹی ہوئی جینز پہننے والی خواتین سے جنسی زیادتی کو قومی فریضہ قرار دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں