یوپ فرانس نے مسلمانوں کے پاؤں پکڑلیے۔۔۔ ناقابل یقین خبر نے تہلکہ مچا دیا

یوپ فرانس نے مسلمانوں کے پاؤں پکڑلیے۔۔۔ ناقابل یقین خبر نے تہلکہ مچا دیا

پرس (ویب نیوز)دنیابھر میں آج گڈفرائی ڈے کی تقریبات منائی جا رہی ہیں ،اس موقع پر پوپ فرانس نے ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارہ قیدیوں کے پیر دھلوائے اور انہیں بوسہ بھی دیا ،ان میں دو مسلمان قیدی بھی شامل تھے ۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پوپ فرانس کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی کو تبدیل کرنے کا ہر ایک کے پاس موقع ہوتا ہے اور ہمیں کسی کے بارے میں رائے قائم نہیں کرنی چاہئے ۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: ایسی لڑکی جہاں بھی نظر آئے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرناتمھاری قومی ذمہ داری ہے ۔۔۔اسلام کے معروف عالم دین نے اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس نے خصوصی عبادت کے حصے کے طور پر روم کے قریب واقع ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں ان بارہ قیدیوں کے پاؤں دھوکر عقیدت میں چومے۔رپورٹ کے مطابق اس عبادت کے بعد پوپ فرانس نے قیدیوں اور قید خانے کے عملے کو عشائیہ بھی دیا۔واضع رہے کہ پوپ کے پانچ سالہ روحانی منصب کے دوران یہ چوتھی بار ہے کہ انہوں نے ایک اطالوی جیل میں اس دن کا جشن منایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں