بندر 15دن کا بچہ لیکر فرار،وہ بچہ پھر کہاں اور کس حالت میں ملا ؟حیرت انگیز خبر۔۔۔

بندر 15دن کا بچہ لیکر فرار،وہ بچہ پھر کہاں اور کس حالت میں ملا ؟حیرت انگیز خبر۔۔۔

اڑیسا(ویب نیوز) تفصیلات کے مطابق ہفتے کو گاؤں تالاباستا میں ایک بندر خاتون کے پاس سوئے 15دن کے بچے کو چھین کر فرار ہوگیاجس کے بعد پولیس اور 2ہزار کے لگ بھگ مقامی لوگوں نے بچے کی تلاش شروع کر دی ۔بھارتی ریاست اڑیسا کے گاؤں میں ایک بندر 15دن کے بچے کو اٹھا کر لے گیا ،پولیس کے مطابق جس کی لاش گھر کے قریب ایک کنوئیں سے ملی۔پولیس افسر پی سی پر ادھان کا کہنا ہے کہ بچے کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا ہے،اور اس کاپوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: یوپ فرانس نے مسلمانوں کے پاؤں پکڑلیے۔۔۔ ناقابل یقین خبر نے تہلکہ مچا دیا

میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے بائیں بازو پر ضراشیں ہیں جس سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ وہ بندر کے ہاتھ سے بھسل کر کنوئیں میں گر گیاجس سے اس کی موت واقع ہوئی ۔رپورٹ کے مطابق گاؤں کے لوگوں نے محکمہ جنگلات کے دفتر کے باہر احتجاج بھی کیا اور مطالبہ کیا کہ علاقے میں بندروں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لیے بندوبست کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں