اداکارہ صبا قمر کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی کہ جس نے دیکھی دیکھتا ہی رہ گیا

اداکارہ صبا قمر کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی کہ جس نے دیکھی دیکھتا ہی رہ گیا

لاہور (ویب نیوز) سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی تصاویر اور ویڈیوز پر خوب کمنٹس ہوتے ہیں اور کچھ کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے اللہ کے عذاب سے ڈرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ اس طرح کے کمنٹس زیادہ تراداکارؤں کی تصاویر اور ویڈیوز پر دیکھنے میں آتے ہیں اور صارفین بغیر ان کے ایمان پر انگلی اٹھانے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کرتے ،اور ساتھ ہی جہنم میں جانے کی بات بھی کر دی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اس مرتبہ جو تصویر اپ لوڈ کی اس میں وہ حجاب پہنے نظر آئیں ،اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے فجر کی نماز ادا کی ہے اور یہ تصویر اسی وقت لی گئی ہے۔
وازئع رہے کہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اس مرتبہ جو تصویر اپ لوڈ کی اس میں وہ حجاب پہنے نظر آئیں۔ رپورٹ کے مطابق اس پر بھی شدید غصہ چڑھ گیا اور وہ کچھ کہ جان کرآپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا ایک صارف نے لکھا کہ میرانہیں خیال کہ اس طرح کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا چاہئے یا لوگوں کو دکھانا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں