جعلی خبر یں دینے والوں کے خلاف حکومت نے اہم اعلان کردیا

جعلی خبر یں دینے والوں کے خلاف حکومت نے اہم اعلان کردیا

کوالالمپور (ویب نیوز) ملائیشیا کی حکومت نے پالیمان کے تعاون سے جعلی خبریں پھیلا نے پر 6سال کی قید کی سزا دینے کا قانون منظور کر لیا۔اس قانون کا اطلاق ملکی اور غیر ملکی میڈیا دونوں پر ہو گا۔یہ بات واضع رہے کہ اس قانون کی منظوری کے خلاف ملک میں مظاہرے بھی کئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق نظرین کا کہنا تھا کہ آئندہ ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف وامی بچت کے فنڈ (ون ایم ڈی بی)کا اسکینڈل جوان کی انتخابی مہم پراثر انداز ہو سکتا ہے کے باعث ان پر تنقید کرنے والوں کو خاموش کرانے کیلئے اس قانون کا نفاذ کیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ ملائیشیا کی حکومت نے پالیمان کے تعاون سے جعلی خبریں پھیلا نے پر 6سال کی قید کی سزا دینے کا قانون منظور کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں