میچ کے دوران لڑکی سے جنسی ذیادتی کر دی گئی اہم خبر سامنے آگئی۔

میچ کے دوران لڑکی سے جنسی ذیادتی کر دی گئی اہم خبر سامنے آگئی۔

میچ کے دوران جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آگیاہے۔اور وجہ بھی ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائے گئے،سویڈن کی رپورٹ کے مطابق ایک فٹ بال میچ کے دوران ایک لڑکی سے جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سویڈی میں ایک فٹ بال میچ جو ہیمربے آئی ایف اور آئی کے سیریس کے درمیان ہو رہاتھااس وقت پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق سٹاک ہوم پولیس کی آفیسر اینا ویسٹ برگ کا کہنا تھا کہ ملزم نے لڑکی پر تشدد بھی کیا جس سے اسے کئی چوٹیں آئیں جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اور پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ فی الحال واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی فٹ بال میچوں کے درمیان خواتین پر جنسی حملے رپورٹ ہو چکے ہیں ،اور تو اور چند روز قبل بھی سویڈن میں ہی ایک سٹیڈیم کے ٹوائلٹ میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا تھا۔اس کی سب سے بڑی وجہ شائقین کا شراب کے نشے میں دھت ہونا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں