تجارتی جنگ ،امریکا نے چین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے. ٹرمپ کے اچانک اعلان نے منظرنامہ ہی تبدیل کر دیا

تجارتی جنگ ،امریکا نے چین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ٹرمپ کے اچانک اعلان نے منظرنامہ ہی تبدیل کر دیا

واشنگٹن (ویب نیوز)تجارتی جنگ میں امریکا نے چین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کہتاہیں کہ پجنگ کے ساتھ جنگ نہیں تجارتی خسارتی کم کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی حکام نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر ساتھ ارب ڈالر کے ٹیکس لگانے کے بعد جوابی اقدامات کا اعلان کیا اور امریکی مصنوعات پر مزیدپچاس ارب ڈالر کے ٹیکس عائد کئے۔ رپورٹ کے مطابق چین نے نہ صرف امریکی مصنوعات پر ٹیکس عائد کیا بلکہ تجارتی رعایت بھی ختم کر دی ہے اور عالمی تجارت کیا دارے ڈبلیوٹی اوکو بھی آگاہ کر دیا۔
اس سے پہلے چین امریکی مصنوعات پر تیس ارب ڈالر کا ٹیکس عائد کر چکا ہے۔واضع رہے کہ چین کے سخت جواب کے بعد ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دئے اور چین سے کہا کے ہم مذاکرات کرنا چاہتا ہوں تاکے تجارتی خسارہ کم کیا جا سکے ۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی خسارہ پانچ سوارب ڈالر سے زائد ہے جبکہ دیگر ممالک کے ساتھ مجموعی تجارتی خسارہ آٹھ سوارب ڈالر سے زائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں