سزائے موت کی سزا سے متعلق سعودی ولی عہد نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،سرقلم کرنے کے بجائے اب کیا کام کیا جائے گا ،بڑی خبر آگئی

سزائے موت کی سزا سے متعلق سعودی ولی عہد نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،سرقلم کرنے کے بجائے اب کیا کام کیا جائے گا ،بڑی خبر آگئی

لاس اینجلس(ویب نیوز)ولی عہدووزیر دفاع شزادہ محمد بن سلمان نے کہاہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت کا قانون مکمل طور پر منسوخ نہیں ہوسکتاالبتہ اس میں کمی ضرور کی جائے گی۔ٹائمز میگزین کو انٹر ویودیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ سمیت کئی ممالک میں آج بھی سزائے موت کا قانون نافذ ہے۔ہمارے ہاں اس حوالے سے قوانین واضح ہیں اس لیئے اس پر غور کیا جارہا ہے کہ سزائے موت کے بجائے عمر قید کی سزا پر عمل کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق جو شخص ناحق کسی کو قتل کرتا ہے تو قانون کے مطابق اسے سزا موت ہونی چاہئے ۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا بادشاہ محض فرامین جاری نہیں کرتاوہ قانون کے مطابق کام کرتا ہے ۔ملک کے پادشاہ کی حیثیت سے کیسے کام کرنا چاہئے اس کی وضاحت موجود ہے ۔واضع رہے کہ سزاموت کے حوالے سے معاملہ زیر غور رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں