اہم ملک کا فوجی طیارہ گرکرتباہ 200مسافر ہلاک

اہم ملک کا فوجی طیارہ گرکرتباہ 200مسافر ہلاک

اسلام آباد(ویب نیوز)الجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،200افراد ہلاک عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجیریا میں فوجی طیارہ بوفارک ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی زمین پر آگرا۔تفصیلات کے مطابق تباہ ہونے کے وقت طیارے میں 100سے زائد فوجی اہلکار بھی موجود تھے ۔
واضع رہے کہ شہر بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔آپ کو بتاتے چلے کہ ملبے ملنے سے متعلق ابھی تک کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔واضع رہے کہ الجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں