دکاندار نے چھٹی جماعت کی طالبہ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

دکاندار نے چھٹی جماعت کی طالبہ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

گجرات (ویب نیوز)گجرات کے علاقے کنجاہ میں 2نوجوان دکانداروں نے چھٹی جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ گجرات خریدنے کیلئے آنے والی 2بہنوں کو ورغلا کر گھر لے گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوکاندار نے دوست سے مل کر ایک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ دوسری لڑکی کو کمرے میں بند کر دیا،رپورٹ کے مطابق جب لڑکی نے چیخ وپکار کی تو اہل علاقہ جمع ہوگئے اور ملزمان کو پکڑلیا۔
واضع رہے کہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ،اور پولیس نے دونوں ،ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔یہ بھی واضع رہے کہ گجرات کے علاقے کنجاہ میں 2نوجوان دکانداروں نے چھٹی جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں