چین نے پاکستان کے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پورے پاکستان میں خوشی کی لہر

چین نے پاکستان کے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پورے پاکستان میں خوشی کی لہر

چین کی اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی کے مطابق جون کے مہینے میں پاکستان کے لیے دو ریموٹ سینسگ سیٹلائٹ لانچ کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ بھی بتایا گیا کہ سیٹلائٹ لانگ مارچ ٹوسی راکٹ کے ذریعے بھیجے جائیں گے ،چینی اکیڈمی کا مزید کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹ سمندری لہروں اور ہواؤں کومانیٹرکریں گے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ اس راکٹ کی 1999کے بعد سے پہلی کمرشل لانچنگ ہوگی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اس راکٹ کی 1999کے بعد سے پہلی کمرشل لانچنگ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں