سالوں کے سر درد کا خاتمہ صرف ایک منٹ میں. یہ چھوٹا سا کام کرنے پر

سالوں کے سر درد کا خاتمہ صرف ایک منٹ میں. یہ چھوٹا سا کام کرنے پر

سردرد ایسا نہیں جو خوشگوار احساس کا باعث بن سکے ،خاص طور پر اگر وہ دفتر ،کام کرتے ہوہئے یا سڑک پر آپ کو اپنا شکار بنائے اور آپ کے پاس دردکش ادویات بھی نہ ہوں۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک انتہائی سادہ طریقہ آزمانے پر آپ کوگولیوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی؟تفصیلات کے مطابق ایک ایسی چیز بھی ہے جو بغیر دردکش ادویات کے بھی آپ سردرد اور تناؤ سے صرف 30سیکنڈمیں نجات حاصل کرسکتے ہیں۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے جسم میں ایسے متحرک اسپاٹس ہوتے ہیں جن پر مالش یا دباؤ مختلف طرح کے درد اور تکلیف میں کمی لانے کا باعث بنتا ہے۔اس طرح کے ایکوپر پشر طریقے سردرد سے نجات کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
نظرین آپ کو جو اوپر تصویر دی گئی ہے اسی طریقے سے اپنی ہتھیلی کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیانی حصے کو دبا نا سردرد میں کمی لاتا ہے۔
کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں