ایک کروں یا دس تمیں کیا ۔۔ عارفہ صدیقی کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا۔

ایک کروں یا دس تمیں کیا ۔۔ عارفہ صدیقی کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا۔

اسلام آباد (ویب نیوز)معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی نے کہا ہے کہ کسی کو میرے ذاتی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں۔کسی کو اس سے کیا لینا دینا میں جس سے مرضی شادی کروں تفصیلات کے مطابق عارفہ صدیقی نے کہاکہ شوبز میں ہونے کی وجہ سے لوگ بڑی آسانی سے ہمیں ٹارگیٹ کر لیتے ہیں ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں کسی کو بھی کسی فنکار کی ذاتی زندگی پر بات یا مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔رپورٹس کے مطابق عارفہ کا کہنا تھا کہ ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارے۔واضع رہے کہ عارفہ نے دوسری شادی ایک غیر معروف گلوکار سے کی ہے ،جو اس وقت گھر داماد بنے ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ عارفہ صادیقی نے اپنے پہلے شوہر کے انتقال کے 2ماہ بعد ہی دوران عدت تعبیر علی سے دوسری شادی کی ہے۔گلوکار تعبیر علی سوشل میڈیا پر اپنے تمام تر معاملات سامنے لے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں