غیرت کے نام پر قتل۔ باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2افراد قتل

غیرت کے نام پر قتل۔ باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2افراد قتل

ڈیرہ مرادجمالی(ویب نیوز)غیرت کے نام پر باپ نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ڈیرہ جمالی کے قریب پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں فائرنگ کر کے اپنی بیٹی مسماٹ (ع)اور ایک شخص محمد بخش کو فائرنگ کر کے موقع پر ہلاک کردیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں تاہم کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آئی۔
واضع رہے کہ ڈیرہ مراد جمالی میں غیرت کے نام پر باپ نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں