میشا شفیع کےخلاف علی ظفر کا اہم بیان سامنے آگیا میشا شفیع سمیت تمام سننے والے دنگ رہ گئے۔

میشا شفیع کےخلاف علی ظفر کا اہم بیان سامنے آگیا میشا شفیع سمیت تمام سننے والے دنگ رہ گئے۔

اسلام آباد(ویب نیوز)عمومی طور پر اس طرح کے واقعات بالی ووڈ میں سننے کو ملتے ہیں جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی خاتون ہیروئن کسی فلمساز یا پھر کسی ہیرو پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کرتی رہتی ہیں تاہم آپ کو یہ بات جان کر بالکل بہت حیرت ہوئی ہوگی کہ پاکستان میں بھی اب کام شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا سفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا ہے ۔جس کے بعد اب علی ظفر بھی منظر عام پر آگئے ہیں۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے عالمی شہرت رکھنے والے گلوکار اور اداکار علی ظفرآج کل اپنی پہلی پاکستانی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ان پر ان حلات میں یہ سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا ہے،آپ کو بتایئے کہ میشا شفیع نے تاخالات میں یہ سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا ہے تاہم میشاشفیع نے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کا اعلان نہیں کیا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس الزام کے بعد علی ظفر کو بھی شدید جھٹکا لگا ہے
زرائع کی رپورٹ کے مطابق علی ظفر پریشانی کی حالت میں ہیں کیونکہ جب تجی ٹی وی کی جانب سے علی ظفر کا اس پر موقف جاننے کیلئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے صرف اتنا کہا کر بات کو ختم کر دیا کہ ’’میں ابھی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں