ورلڈ کپ کے شیڈول کے متعلق بڑی خبر کا علان

ورلڈ کپ کے شیڈول کے متعلق بڑی خبر کا علان

اسی سال بھارت میں ہونے والے 14ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،جس میں 16ٹیمیں حصہ لیں گی۔

تفصیلات کے مطابق 28نومبر سے16دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا جائے گا ،انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈو کا اعلان کردیا ہے۔

اس ولڈکپ میں 16ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 4پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پول اے میں نیوزی لینڈ،اسپین،فرانسااور ارجنٹینا ،جب کہ پول بی میں چین،آسٹریلیا،آئرلینڈ،اورانگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پول سی میں کینیڈا،بھارت ،جنوبی افریقا ، اور میزبان بیجلیئم پر مشتمل ہے جب کہ پاکستان ٹیم پول ڈی میں جرمنی،ملائیشیا اور ہالینڈ سے مقابلہ کرے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: نائب معاون امریکی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں