جعلی موبائل فون کی شناخت کے 6آسان طریقے

جعلی موبائل فون کی شناخت کے 6آسان طریقے

 لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی بھی چیز خریدنے سے پہلے ہم کم ہی توجہ دیتے کہ یہ اصل ہے یا نقل تاہم جب وہ چیز خترید لیتے ہے تو اس کے جعلی ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا یہ بات بھی ضروری ہے کی بہت سے لوگ اس بات کا تعین ہی نہیں کر پاتے کہ موبائل یا چار جز اصلی ہے یو نہیں تاہم حول ہی میں ماہرین نے اصل فون اور چارجز کو پہنچاننے کے لیے کچھ اہم نشانیاں بتائی ہیں جو کی درج ذیل ہیں ،، مزید پڑھیں ،، جعلی موبائل اور فون چارجز کی شناخت کے چھ آسان طریقے جانئے اور بڑی پریشانی سے بچئے،،،، پکینگ کو بغور دیکھیں عام طور پر جعلی سیلز کی پکینگ کر نیوالے اتنی توجہ سے کام نہیں کرتے لہذا سب سے پہلے ڈبے پرپکینگ میں پلا سٹک دیکھیں کیونکہ اس کو موٹائی اور چوڑائی اصل کے مقابلے میں ضرور مختلف ہوگی ،ساتھ ہی ساتھ اس کی پرنٹنگ کو الٹی پر بھی غور کرانا چائیے اس میں ضرور کوئی نہ کوئی خرابی ہو گی موبائل چارجز کی ساخت خریدتے وقت یہ بات ضرور مد نظر رکھنی چائیے کہ کمپنی کیاصل چارجز کی ساکٹ پن نقلی سے مختلف ہوتی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: اب سفر کرنا اور بھی آسان متحدہ عرب امارات نے دُنیا کا تیز ترین بستر متعارف کرادیا

اصل چارجز کی ساکٹ پن کی موٹائی ایک سی نہیں ہوتی ہے جب کہ نقلی ساکٹ پن کی موٹائی یکساں ہوتی ہے اصل چارجز کی پن کی لمبائی زیادہ جبکی نقلی کی کم ہوتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں